محفوظات برائے September 2012 ء
بہار عرب کا اگلا نشانہ ۔ اردن
Editor نے Saturday، 29 September 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور شام میں حکومت کی تبدیلی کی مہم جاری ہے۔ بشارالاسد کو عالمی سازش کاروں نے یمن کے سابق حکمراں علی عبد اللہ صالح کی طرح محفوظ راستہ دینے سے انکار کردیا ہے اور وہ بشار الاسد کا بھی وہی حشر کرنا چاہتے ہیں جو انہوں نے صدام حسین اور قذافی کا کیا تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہانت رسول پر فلم سازی اور اس کی حقیقت حصہ آخر
Editor نے Thursday، 27 September 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور اس فلم میں 80 کے قریب اسٹاف اور اداکاروں نے کام کیا۔ وہ سب کے سب اس پوری معاملے سے اپ سیٹ ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم بناتے وقت ان سے کہا گیا تھا کہ یہ دو ہزار سال قبل کے مصر کے بارے میں ایک فلم ہے جس میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہانت رسول پر فلم سازی اور اس کی حقیقت حصہ اول
Editor نے Thursday، 27 September 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور اس وقت پوری مسلم دنیا ایک اضطراب کی حالت میں ہے۔ ایک عام آدمی کو یہ تو نہیں معلو م کہ یہ فلم کیا ہے مگر اس کو اتنا علم ہے کہ اس فلم میں جان بوجھ کر پیارے نبی ﷺکی پوری منصوبہ بندی کے ساتھ اہانت کی گئی ہے ۔ بات صرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حرمت رسول اور ہم حصہ آخر
Editor نے Wednesday، 26 September 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور حرمت رسول ﷺ کے لئے مظاہروں کے سلسلے میں سب سے اہم بات تو ان رہنماوں کو ہی بتانا تھی کہ کب مظاہرہ کرنا ہے، کہاں کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے۔ یہ عام آدمی کو کیا معلوم کہ اس کو اپنا احتجاج کہاں اور کیسے ریکارڈ کروانا ہے کہ اس کا اثر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حرمت رسول اور ہم
Editor نے Tuesday، 25 September 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور حرمت رسول ﷺ پر جان بھی قربان ہے۔ اس سے اختلاف تو دور کی بات ہے ، اس پر توکوئی تبصرہ بھی ممکن نہیں ہے۔مگر جمعہ 21 ستمبر کو ملک بھر میں اور خصوصا کراچی میں جو کچھ بھی ہوا وہ اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گیا ۔ یہ وہ موضوع ہے جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ آخر
Editor نے Monday، 24 September 2012 کو شائع کیا.

یہ تو ہم جان ہی چکے کہ ماہرین کے مطابق جس مقام پر یہ ایٹمی بمباری کی گئی ہے اس کے ایک ہزار میل کے دائرہ میں موجود تمام تر حیات خطرے سے دوچار ہے۔ انسان اور جانور بھی۔ پودے و سبزہ بھی اور ان کو کھانے والے انسان اور جانور دہرے خطرے سے دوچار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ پنجم
Editor نے Sunday، 23 September 2012 کو شائع کیا.

اب ہم سب کچھ بہت اچھی طرح جان چکے ہیں کہ افغانستان و عراق پر کس طرح ایٹمی بمباری کی گئی۔ 1991 میں تقریبا 340 ٹن ایٹمی ہتھیار خلیج میں برسائے گئے۔1998 میں یوگوسلاویہ پر برسائے جانے والے ایک ایک میزائیل وارہیڈ نیوکلیائی تھا۔ 2001 میں افغانستان پر ہونے والی بمباری میں ایک ہزار ٹن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ چہارم
Editor نے Saturday، 22 September 2012 کو شائع کیا.

یورینیم آکسائیڈ پر مشتمل یہ تابکار مادہ انسانی جسم کے ساتھ کس طرح تباہ کاری پھیلاتا ہے۔ انسان کے جینز اور ڈی این اے کو کس طرح تبدیل کرکے رکھ دیتا ہے۔ الفا ، بیٹا، گاما اور نانو ذرات کس طرح ایک ہنستے کھیلتے اور صحت مند انسان کو دیکھتے ہی دیکھتے شدید تکلیف دہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ سوم
Editor نے Friday، 21 September 2012 کو شائع کیا.

بغداد ڈائریز سے شہرت پانے والی مشہور زمانہ عراقی آرٹسٹ نوحا الرادی کا انتقال ستمبر 2004 میں ہوا تھا۔ اس کے انتقال کی وجہ خون کا سرطان تھا۔ اپنے انتقال سے پہلے اس نے اپنی ایک ڈائری میں لکھا تھا کہ ’ایسا لگتا ہے کہ ہر شخص کینسر سے مرجائے گا۔ ہر روز کسی دوست […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ دوم
Editor نے Thursday، 20 September 2012 کو شائع کیا.

We Are At War! Information Is Our Only Weapon جب بھیdepleted uranium کا حامل کوئی بھی میزائل یا گولی اپنے ہدف سے ٹکراتی ہے تو ٹکرانے کے مقام کا درجہ حرارت تقریبا چالیس ہزار ڈگری سنٹی گریڈ کے قریب ہوتا ہے ۔ اس خوفناک درجہ حرارت کے نتیجے میں اس کا ستر فیصد کے قریب […]

مکمل تحریر پڑھیے »