محفوظات برائے October 2012 ء
اکتوبر سرپرائز
Editor نے Monday، 15 October 2012 کو شائع کیا.

امریکی سیاست نامہ میں اکتوبر سرپرائز ایک اصطلاح کی حیثیت رکھتا ہے۔ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کوئی بھی ایسا واقعہ جو ان انتخابات پر اثرا نداز ہوسکے اس کو اکتوبر سرپرائز کا نام دیا جاتا ہے۔اس اصطلاح کا آغاز 1972 سے اس وقت ہوا جب ریپبلکن رچرڈ نکسن اورڈیموکریٹ جارج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان میں دہشت کا تسلط
Editor نے Saturday، 13 October 2012 کو شائع کیا.

گذشتہ ہفتے سندھ میں حکمراں پارٹی سے تعلق رکھنے والے سات اراکین اسمبلی کے گھر پر کریکر کے ہلکے دھماکے ہوئے یا ناکام بنادئے گئے۔ ان اراکین اسمبلی میں اسپیکر نثار کھوڑو، وڈیروں کے مخصوص مزاج کے حامل آغا سراج درانی اور وزیر قانون ایاز سومرو بھی شامل ہیں۔ اس پورے واقعے کی ذمہ داری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ملالہ یوسف زئی اور طالبان
Editor نے Friday، 12 October 2012 کو شائع کیا.

آج کا دور مواصلات کا دور کہلاتا ہے۔ تیز ترین مواصلاتی رابطوں نے دنیا کو ایک چھوٹے سے کوزے میں بند کرکے رکھ دیا ہے۔ مگر یہ بھی آج کے جدید دور کا ہی کمال ہے کہ جھوٹ اور سچ کے درمیان امتیاز مشکل ہوگیا ہے۔ یہ بھی ایک تاثر ہی ہے کہ چوبیس گھنٹوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ملالہ یوسف زئی ۔ قربانی کا ایک اور بکرا
Editor نے Wednesday، 10 October 2012 کو شائع کیا.

وادی سوات کے خوبصورت ترین علاقے سے تعلق رکھنے والی بچی ملالہ یوسف زئی بھی منگل کو دہشت گردی کا نشانہ بن گئی۔ ملالہ پر حملے سے ہر ایک شخص پرملال ہے۔ پیاری سی، کومل سی ، کنول جیسی ملالہ پر حملے کی خبر سنتے ہی میں کیا ، ہر ایک شخص کے ذہن میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایرا ن اور معاشی دباو
Editor نے Tuesday، 9 October 2012 کو شائع کیا.

ایران پر حملے سے قبل اس کو عراق کی طرح بے دست و پا کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے جس سے ایران کے اندر بے چینی کی ایک لہر بھی پیدا ہوئی ہے۔ اس کا ایک ہلکا سا مظاہرہ گذشتہ دنوں اصفہان میں نظر آیا جہاں پر تاجروں اور صارفین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ڈرون حملے اور عمران خان
Editor نے Monday، 8 October 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور masoodanwar.wordpress.com عمران خان ڈرون حملوں کے خلاف میدان میں اترے۔ انہوں نے پہلے شمالی وزیرستان اور پھر جنوبی وزیرستان تک مارچ کا اعلان کیا مگر اتوار کو وہ وزیرستان کے کسی بھی ٹکڑے کی خاک کو چھوئے بغیر خاموشی سے واپس روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد واپسی سے قبل انہوں نے ایک جلسہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بلوچستا ن کا مسئلہ حصہ آخر
Editor نے Saturday، 6 October 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور masoodanwar.wordpress.com بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث اہم ترین فیکٹر بی ایل اے کے بارے میں جاننے کے بعد اب بلوچستان میں شورش کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں۔ بلوچستان کے صوبہ کا رقبہ پورے پاکستان کے 44 فیصد حصہ پر مشتمل ہے مگر یہاں کی آبادی کا تناسب پورے پاکستان کی آبادی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بلوچستا ن کا مسئلہ حصہ پنجم
Editor نے Friday، 5 October 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور masoodanwar.wordpress.com یہ تو بلوچستان میں باغیوں کو اسلحہ و دیگر سازوسامان پہنچانے کے زمینی راستے تھے جس سے امریکی و بھارتی انسٹرکٹر بھی باغیوں کے کیمپوں کا دورہ کرتے ہیں اور اپنے آلہ کاروں کے معاملات کا براہ راست مشاہدہ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان باغیوں کو اسلحہ پہنچانے کے سمندری راستے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بلوچستا ن کا مسئلہ حصہ چہارم
Editor نے Thursday، 4 October 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور masoodanwar.wordpress.com بی ایل اے کے ان جنگجووں کی بھرتی اور ان کو بھاری تنخواہوں کی ادائیگی کا کوئی دستاویزی ثبوت تو موجود نہیں ہے مگر اس کو دالبندین، نوشکی، کوہلو، سبی، خضدار اور ڈیرہ بگٹی میں گذشتہ دس برسوں کے دوران تعمیر ہونے والے پختہ اور خوبصورت مکانات کی صورت میں جانچا جاسکتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بلوچستا ن کا مسئلہ حصہ سوم
Editor نے Wednesday، 3 October 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور masoodanwar.wordpress.com طارق سعیدی اپنے آرٹیکل میں لکھتا ہے کہ اس اسٹوری پر کام کے دوران وہ اور اس کے ساتھی ان کے جی بی کے افسران کے ماسکو کے نواح میں واقع گھروں میں ایک درجن سے زائد مرتبہ گئے تب کہیں کہانی کے ٹکڑے جوڑے جاسکے۔ وہ بتاتا ہے کہ پہلا کیمپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »