محفوظات برائے November 2012 ء
امن و امان کے سرکاری اقدامات
Editor نے Monday، 26 November 2012 کو شائع کیا.

سرکار کی جانب کئے گئے خوف و ہراس پھیلانے کے ہر ممکن اقدامات کے بعد اور عاشورہ ختم ہونے کے بعد پیر کو ملک بھر میں زندگی معمول پر آگئی ہے۔ صبح تمام بچے ایک مرتبہ پھر اسکول کی طرف رواں دواں ہیں۔ سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے اور ان سے گذرنے کی آزادی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایران: ایٹمی مجرم حصہ آخر
Editor نے Wednesday، 21 November 2012 کو شائع کیا.

اس وقت دنیا کے سات ممالک کو ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک کا درجہ حاصل ہے۔ اس میں سے امریکا، روس، برطانیہ، چین اور فرانس شامل ہیں۔ بعد ازاں شمالی کوریا، بھارت اور پاکستان بھی ایٹمی دھماکے کرکے ان ممالک میں شامل ہوچکے ہیں جو ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی استعداد رکھتے ہیں مگر ابھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایران : ایٹمی مجرم حصہ اول
Editor نے Tuesday، 20 November 2012 کو شائع کیا.

اس وقت غزہ پر اسرائیل کی مشق ستم جاری ہے۔بس کچھ دن کی بات ہے کہ اسرائیل کی زمینی فوجیں غزہ پر داخل ہواچاہتی ہیںمگر دنیا دانتوں میں انگلیاں دابے خاموش ہے۔ ایک طرح سے یہ تسلیم کرلیا گیا ہے کہ جارحیت اسرائیل کا حق ہے۔ دنیا سے معصوم فلسطینیوں کی مدد کے لئے امداد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسرائیل کا غزہ پر حملہ
Editor نے Friday، 16 November 2012 کو شائع کیا.

اسرائیل کی غزہ پر بہیمانہ بمباری جاری ہے جس سے تقریبا نظربند فلسطینیوں کے مصائب میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں ملبے کاڈھیر بن چکی ہیں جبکہ شہداءکے خاندانوں اور زخمیوں کے مصائب کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ان حملوں میں حماس کے ملٹری چیف اور ان کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مارشل لاءکے خدشات اور عدلیہ
Editor نے Monday، 12 November 2012 کو شائع کیا.

جناب چیف جسٹس افتخار چوہدری اور ان کے رفقاءمسلسل اپنے ریمارکس اور مختلف مواقع پر ہونے والی تقاریر میں یہ باور کرارہے ہیں کہ انہوں نے ملک میں مارشل لاءکا راستہ روک دیا ہے۔ اب ملک میں کوئی ماورائے آئین قدم کسی کے لئے بھی اٹھانا ممکن نہیں رہا۔ ان سب کا کہنا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جناح کا پاکستان سیکولر پاکستان
Editor نے Friday، 9 November 2012 کو شائع کیا.

متحدہ قومی مومنٹ کی جانب سے ہونے والا ریفرینڈم اگرچہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے مگر ہورہا ہے ۔ اس کا عنوان ہے کہ لوگ کیا چاہتے ہیں جناح کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان۔ عرف عام میں اس کا مطلب یہ لیا جارہا ہے کہ عوام کیا چاہتے ہیں ۔ جناح کا پاکستان یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسعود انور تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے جمعہ کی شب ایک اور دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اور اب ان کی تنظیم متحدہ قومی موومنٹ سے کراچی میں ہی دو دو ہاتھ کرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوڈان پر اسرائیلی حملہ
Editor نے Saturday، 3 November 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور عید سے قبل سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک فیکٹری کو دھماکے سے اڑادیا گیا۔ خود سوڈان کو اور بین الاقوامی میڈیا، دونوں کو اس امر کا بھرپور یقین ہے کہ یہ کارروائی اسرائیل کی تھی۔ پاکستانیوں کو اس کی خبر اس لئے نہ ہوسکی کہ کنٹرولڈ کارپوریٹ میڈیا نے اس اہم خبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »