محفوظات برائے December 2012 ء

لکھ تو میں رہا تھا سانحہ مشرقی پاکستان پر مگر درمیان میں اس سلسلے کو روکنا پڑرہا ہے۔ اس کی وجہ ایک اہم پیش رفت یا ثبوت ہے۔ اور یہ ہے پشاور ایرپورٹ پر حملہ آور دہشت گردوں میں سے ایک کے جسم پر شیطانی ٹیٹو۔ یہ ٹیٹو کوئی عام سی بات نہیں ہے۔ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سقوط ڈھاکہ ۔ چند اہم سوالات حصہ سوم
Editor نے Sunday، 16 December 2012 کو شائع کیا.

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش میں تبدیل کرنے کے عمل میں روس، امریکا اوربرطانیہ نے جو کردار ادا کیا۔ اس پر بحث بعد میں ۔ اس پورے کھیل میں فرنٹ مین کا کردار بھارت نے ادا کیا اور آلہ کار کے طور پر عوامی لیگ اور شیخ مجیب الرحمن استعمال ہوئے۔ تاہم یہ کھیل اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سقوط ڈھاکہ ۔ چند اہم سوالات حصہ دوم
Editor نے Saturday، 15 December 2012 کو شائع کیا.

“بدقسمتی یہ ہے کہ مشرقی پاکستان پر بھارتی حملہ و قبضہ کی مزاحمت کرنے والوں کی تاریخ کا آج کوئی والی و وارث اورکوئی وکیل و مدعی موجود نہیں۔ لہذٰا پاکستان سے عہد وفا نبھانے والے ایک طرف بنگلہ دیش میں غدار و باغی، تخریب کار و قاتل اور جنگی مجرم وغیرہ قرار دئے جارہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سقوط ڈھاکہ ۔ چند اہم سوالات
Editor نے Thursday، 13 December 2012 کو شائع کیا.

سولہ دسمبر کی آمدآمد ہے۔ یہ تاریخ اہل پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے کیونکہ اسی روز سقوط ڈھاکہ کا سانحہ پیش آیا تھا۔ سقوط ڈھاکہ یا بنگلہ دیش کا قیام محض اتنی سی بات نہیں ہے کہ اس روز پاکستان کے ایک ٹکڑے میں مقیم افراد نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فلسطین کا پیدائشی سرٹیفکٹ
Editor نے Thursday، 6 December 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور www.masoodanwar.com 29 نومبر 2012 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری بھرکم اکثریت کے ساتھ فلسطین کی ریاست کو اقوام متحدہ کی فہرست میں ایک درجہ اوپر ترقی دے کر اس کو غیر رکن ملک کا درجہ دے دیا۔ 193 ارکان میں سے 138 ممالک نے اس کے حق میں اور نو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غزہ پر اسرائیلی حملہ
Editor نے Wednesday، 5 December 2012 کو شائع کیا.

غزہ پر اسرائیلی حملے کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ اس کے بعد اقوام متحدہ میں فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور مبصر کی حیثیت بھی دے دی گئی ہے۔ فلسطین کو اقوام متحدہ میں ایک خودمختار ریاست دینے کا اعلان بالکل اسی روز کیا گیا جس روز اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا گیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »