محفوظات برائے January 2013 ء
لانگ مارچ کی کہانی
Editor نے Tuesday، 8 January 2013 کو شائع کیا.

دسمبر میں مایان کیلینڈر ماننے والوں کے مطابق قیامت کو آجانا تھا ۔ وہ تو نہیں آئی مگر پاکستان میں طاہر القادری صاحب ضرور لینڈ کرگئے اور اپنے نزول کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستانی سیاست میں وہ اچھل کود مچائی کہ لگتا ہے کہ پاکستان میں جو بھی تبدیلی آئے گی ان ہی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آخر پولیو ہی کیوں ؟ خسرہ یا ملیریا کیوں نہیں؟
Editor نے Friday، 4 January 2013 کو شائع کیا.

انسداد پولیو کی ٹیموں پر قاتلانہ حملوں کے بعد حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کی اب تشہیر نہیں کی جائے گی اور خاموشی سے اہداف حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے انسداد پولیو کی ٹیم کے رضاکاروں کا یومیہ وظیفہ ڈھائی سو روپے سے بڑھاکر پانچ سو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان اور انسداد پولیو مہم
Editor نے Thursday، 3 January 2013 کو شائع کیا.

رضاکاروں پر قاتلانہ حملوں کے بعد پاکستان میں انسداد پولیو مہم ایک نیا رخ اختیار کرچکی ہے۔ جس طرح ملالہ یوسف زئی پر حملے کی کوئی بھی ذی ہوش شخص حمایت نہیں کرسکتا مگر دوسری جانب کوئی بھی ذی علم اور پاکستان سے محبت رکھنے والا کوئی بھی شخص ملالہ کے ذریعے بین الاقوامی سازش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان، انقلاب اور بین الاقوامی مہرے
Editor نے Wednesday، 2 January 2013 کو شائع کیا.

میں ملکی سیاست پر کم ہی لکھتا ہوں کیوں کہ میری دلچسپی کا محور بین الاقوامی سازش کار اور ان کا ایجنڈا ہیں۔دوسری بات کہ طاہرالقادری اینڈ کمپنی پر اتنا کچھ لکھا اور بولا جاچکا ہے کہ اب اس پر گفتگو کرنا قوالی کے مصداق ہوچکا ہے مگر پھر بھی احباب کا اصرار ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »