محفوظات برائے March 2013 ء
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال
Editor نے Wednesday، 20 March 2013 کو شائع کیا.

hellomasood@yahoo.com آخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا یعنی اب امریکیوں اور اس کے اتحادیوں نے شام پر قبضہ کی جاری جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ منگل کو شام کی سرکاری فوج پر کئے جانے والے اس حملے میں اب تک چھبیس سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ جبکہ ساٹھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاک ایران گیس پائپ لائن 3
Editor نے Saturday، 16 March 2013 کو شائع کیا.

گوادر پورٹ اور ایران سے پاکستان کو گیس کی فراہمی بذریعہ پائپ لائن ایک ہی کھیل کے مختلف فیز ہیں۔ ذرا یہ تو بتائیے کہ پاکستان میں تیل و گیس نکلنے کا پاکستانی قوم کو کیا فائدہ پہنچتا ہے۔ پاکستان چاہے اپنی گیس فیلڈ سے نکلنے والی گیس حاصل کرے یا بین الاقوامی مارکیٹ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاک ایران گیس پائپ لائن 2
Editor نے Friday، 15 March 2013 کو شائع کیا.

اب صورتحال واضح ہوگئی کہ دنیا کے تمام وسائل ملٹی نیشنل کمپنیوں کے قبضے میں ہیں۔ ان ممالک پر کس فرد کی یا پارٹی کی حکومتیں ہیں، ان کمپنیوں پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اب دوبارہ سے گوادر پورٹ کو انتظامی طور پر چین کے حوالے کرنے اور پاک ایران گیس پائپ لائن کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاک ایران گیس پائپ لائن 1
Editor نے Thursday، 14 March 2013 کو شائع کیا.

پاکستان نے ایران کے ساتھ گیس کی فراہمی کے لئے پائپ لائن کی تنصیب کا معاہدہ بالاخر کرلیا ہے۔گو کہ اس پائپ لائن کا تصور 1950 میں ایک نوجوان سول انجینئرملک آفتاب احمد خان نے پیش کیا تھا۔ آفتاب احمد خان کا یہ مقالہ اس وقت ملٹری کالج آف انجینئرنگ رسالپور کے میگیزین میں چھپا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایران محاذ پر سکوت
Editor نے Wednesday، 13 March 2013 کو شائع کیا.

دیکھنے میں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بین الاقوامی معاملات ایک مرتبہ سے پھر معمول پر آگئے ہیں۔لبنان میں پراکسی وار کے بعد ایران بھی خاموش ہے اور اسرائیل بھی۔ گو کہ شام میں معاملات توقع یا اندیشوں کے برخلاف طویل ہوگئے ہیں اور بشار الاسد نے صدام حسین اور قذافی کے انجام سے سبق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان کے علاوہ سندھیوں کے مختلف گروپ ہیں جو جئے سندھ کی مختلف تنظیموں سے جڑے ہوئے ہیں ۔ یہ لوگ گلستان جوہر کے پرانے گوٹھوں صفورا گوٹھ، سچل گوٹھ، ایوب گوٹھ، پہلوان گوٹھ کے علاوہ ملیر کے نواحی گوٹھوں اور گلشن حدید میں جمے ہوئے ہیں۔ مجرموں کے یہ گروپ دکانوں سے بھتہ لینے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان میں ریاست کے اندر ریاست 2
Editor نے Friday، 8 March 2013 کو شائع کیا.

متحدہ قومی موومنٹ کا یہ سارا نیٹ ورک ظاہر بات ہے کہ صرف تنظیم کے لئے تو کام نہیں کررہا۔ اس کے کام کرنے کا انداز اور دستیاب معلومات میں سے بیشتر کی ایم کیو ایم کو ضرورت ہی نہیں ہے۔ ظاہر بات ہے کہ یہ سارا کار انداز کسی اور کے لئے ہی پھیلایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان میں ریاست کے اندر ریاست 1
Editor نے Thursday، 7 March 2013 کو شائع کیا.

پاکستان کے تین صوبوں میں امن و امان کی صورتحال اتنی خراب ہے کہ یہاں کے باسی بھی اب بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے گریز کرتے ہیں۔ کسی یار دوست کو فون کریں اور اس کا فون بند ملے یا اٹینڈ نہ ہو تو دل میں ہزار وسوسے جنم لینے لگتے ہیں۔ بم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امریکا کی موجودہ داخلی صورتحال (آخری حصہ
Editor نے Wednesday، 6 March 2013 کو شائع کیا.

امریکا میں صورتحال اب ویسی نہیں رہی ہے جس کے لئے یہ معروف ہے۔ آزادی اظہار رائے اس کے امتیازی وصف کے طور پر جانا جاتا تھا۔ یہاں پر خوشحالی دنیا میں ضرب المثل تھی۔ مگر اب یہ سب کچھ قصہ پارینہ میں تبدیل ہوچکا ہے۔ دس بیس برس اور گذر جائیں۔ پھر امریکا کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امریکا کی موجودہ داخلی صورتحال 5
Editor نے Tuesday، 5 March 2013 کو شائع کیا.

امریکا کی مختلف ریاستوں میں اسکولوں، چوراہوں اور دیگر پبلک مقامات پر فائرنگ کے بعد عوام پر ہتھیار رکھنے پر پابندی کی آواز میں ایک نئے تناظر کے ساتھ اضافہ ہوا ہے اور عنقریب امریکی صدر اوباما عوام پر ہتھیار رکھنے پر باضابطہ پابندی عائد کردیں گے۔ ایک ایسے پس منظر میں جب عوام پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »