محفوظات برائے May 2013 ء
ناٹو کے فوجی سازوسامان کی چوری
Editor نے Saturday، 25 May 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com خبر آئی ہے کہ حیدرآباد کی پولیس نے کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناٹو فوج کی چوری شدہ دو بکتر بند گاڑیاں برآمد کرکے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان بکتر گاڑیوں کی کاغذات میں درج منزل کراچی تھی کہ راستے میں ہی ان فوجی گاڑیوں کو غائب کردیا گیا تھا۔ ہائی وے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فوج کی نگرانی میں انتخابات
Editor نے Friday، 24 May 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 250 میں تینتالیس پولنگ اسٹیشنوں پر ہونے والی دوبارہ پولنگ نے فوج کی نگرانی میں انتخابات کے مطالبہ کو ایک مرتبہ پھر نئی روح دے دی ہے۔ گزشتہ اتوار کو ہونے والی پولنگ میں دھاندلی کو روکنے کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ پولنگ اسٹیشنوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرینڈلی اپوزیشن مگر کس قیمت پر
Editor نے Wednesday، 22 May 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com بادی النظر میں لگتا ہے کہ 2008 میں نواز شریف اور زرداری کا شروع ہونے والا ہنی مون نئی حکومت میں بھی جاری رہے گا۔ بس فرق یہ ہوگا کہ اب مسند اقتدار پر زرداری کی جگہ نواز شریف جلوہ افروز ہوجائیں گے۔ پنجاب کا کردار اب سندھ ادا کرے گا۔ ایک نام نہاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عمران خان اور انقلاب
Editor نے Tuesday، 21 May 2013 کو شائع کیا.

پاکستان میں انقلاب لانے کے دعویدار عمران خان نے ایک مرتبہ پھر الطاف حسین کو للکارا ہے کہ وہ الطاف حسین پر زہرہ شاہد حسین کا خون معاف نہیں کریں گے اور ان کا تعاقب لندن تک کیا جائے گا۔ اس کی پہلی قسط کے طور پر عمران خان کے پارٹی کارکنان نے کراچی میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مدد کے لیے فوج سے التجا
Editor نے Saturday، 18 May 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com انتخابات کے بعد احتجاج اور الزامات کا موسم آیا ہوا ہے۔ کیا جیتنے والا اور کیا ہارنے والا،کوئی بھی انتخابات کے نتائج سے مطمئن نہیں۔اس سے ایک بات تو طے ہوگئی ہے کہ انتخابی عمل کہیں سے بھی شفاف نہیں تھا۔ ہارنے والے اس لیے شور مچارہے ہیں کہ ان کا مینڈیٹ چوری ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نئی حکومت اور تبدیلی کی ہوائیں
Editor نے Friday، 17 May 2013 کو شائع کیا.

تمام تر خدشات جو کہ درست ثابت ہوئے، کے باوجود پاکستان میں عام انتخابات مکمل ہوچکے ہیں اور نئے کھلاڑی اپنی باری لینے کو تیار ہیں۔ پرانے کھلاڑی جو کہ خوب کھا اور کما چکے ہیں، تراکیب لڑارہے ہیں کہ کسی طرح پاکستان سے باہر بہ حفاظت مراجعت کی جائے تاکہ اطمینان کے ساتھ لوٹی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

anwar.masood@yahoo.com سندھ میں 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو پورے پاکستان سے قطعی طور پر الگ دیکھا جاسکتا ہے۔ خصوصی طور پر کراچی و حیدرآباد میں ہونے والی پولنگ کو دیکھ کر وہاں پر موجود ہر شخص ایک بات پر متفق تھا کہ پولنگ اسٹیشنوں کو مجرموں کے جتھوں کے حوالے کردیا گیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برطانیہ کی کہانی حصہ دوم
Editor نے Monday، 6 May 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com بجٹ خسارہ کم کرنے کے نام پر حکومت برطانیہ نے دسیوں سال پرانے فلاحی نظام میں یکم اپریل سے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کردی ہیں۔ اس کا مقصد بجٹ خسارے کو کم کرنا بتایا گیا ہے۔ بینی فٹس میں ان تبدیلیوں سے برطانیہ کے لاکھوں لوگ متاثر ہوں گے۔ فلاحی اداروں سے تعلق رکھنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برطانیہ کی کہانی حصہ اول
Editor نے Monday، 6 May 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com پاکستان کے منظرنامے پر اس وقت عام انتخابات کا بھوت سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ کچھ گزشتہ حکومت کے کارنامے اور کچھ میڈیا کا کمال کہ آج کا عام آدمی ہو یا خاص ، انتخابات کے بخار میں مبتلا ہوچکا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا جو چوبیس گھنٹے عوام کو اپنی اسکرین سے جڑا رکھنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انتخابات اور بے یقینی کے بادل
Editor نے Monday، 6 May 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com پاکستان میں عام انتخابات میں محض دس روز باقی رہ گئے ہیںمگر بے یقینی کے بادل ہیں کہ چھٹنے میں ہی نہیں آرہے۔ ایم کیو ایم ، اے این پی اور پیپلز پارٹی یا یوں کہئے کہ ق لیگ کو ہٹاکر سابقہ حکومت کے تمام کھلاڑی ایک بات پر یک زبان ہیں اور وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »