محفوظات برائے June 2013 ء
نواز حکومت اور قرضے
Editor نے Friday، 28 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com جس کا اندیشہ تھا، آخر کار وہی ہونے جارہا ہے۔ نواز حکومت نے نجی بجلی گھروں سے مہنگی ترین بجلی خریدنے کی کسی بھی قسم کی تحقیقات کرنے کے بجائے، اس کے مزید فروغ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ان نجی بجلی گھروں کو ان کے منہ مانگے بلوں کی ادائیگی کے لیے حکومت نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قطر میں حکمران کی تبدیلی
Editor نے Thursday، 27 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com قطر میں نئے امیر نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ منگل کو قطر میں جتنا پرامن طریقے سے اقتدار منتقل ہوا اتنا تو بیشتر جمہوری ممالک میں بھی نہیں ہوتا۔ شیخ حمد بن خلیفہ نے اقتدار اپنے چوتھے بیٹے شیخ تمیم بن حمد کے حوالے کردیا ہے اور اندازہ ہے کہ وہ بقیہ زندگی یونان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طالبان مذاکرات
Editor نے Sunday، 23 June 2013 کو شائع کیا.

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کا باقاعدہ سیاسی دفتر کھول دیا گیا ہے جہاں پر مذاکرات کی میز سجائی گئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ امریکا اب طالبان سے مذاکرات کے لیے بے چین ہے اور ہر قیمت پر ان طالبان سے مذاکرات کی کامیابی چاہتا ہے۔ یہاں پر سوال اٹھتا ہے کہ آخر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قطر۔ امریکہ کا پنٹاگون برائے ایشیا
Editor نے Wednesday، 19 June 2013 کو شائع کیا.

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان نے باقاعدہ طور پر اپنا سیاسی دفتر قائم کرلیا ہے ۔ اس کے قیام کے موقع پر افغان طالبان کے نمائندے محمد نعیم نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس کے اغراض و مقاصد بیان کئے۔ اس دفتر کے قیام کا اعلان ہوتے ہی چہار دانگ سے مرحبا کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شام میں براہِ راست اتحادیوں کی مداخلت
Editor نے Sunday، 16 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com بشارالاسد کے خلاف ناکامیوں سے دوچار اتحادیوں نے اس جنگ میں براہِ راست کودنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اب اعلان کیا ہے کہ وہ علی الاعلان ان باغیوں کو اسلحہ اور دیگر سہولیات مہیا کریں گے۔ اتحادیوں کا شام میں باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی کا اعلان شامی حکومت کے خلاف جنگ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طبقہ اشرافیہ اور ٹیکس
Editor نے Friday، 14 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com بجٹ میں نواز شریف حکومت کا کہنا ہے کہ اب مشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے۔مگر یہ مشکل فیصلے کیا ہیں اور نئی حکومت کی ترجیحات کیا ہیں۔ اس کو سب نے دیکھ لیا۔ جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ جس کے ساتھ ہی پٹرول، گیس ، سی این جی ، چینی دودھ، خوردنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان اور بجٹ
Editor نے Thursday، 13 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com ایک مرتبہ پھر پاکستان کے بجٹ کی رسمی کارروائی کا آغازکردیا گیا ہے۔ بجٹ کیا آیا ہے، اس میں کچھ بھی تو نیا نہیں ہے ۔ وہی روایتی بیانات سامنے آرہے ہیں کہ یہ عوام دوست ہوگا، اس میں روزگار کے اتنے لاکھ مواقع پیدا کئے جائیں گے اور بس اب مصیبت کے دن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہی پرانا جال : مزید قرضے
Editor نے Wednesday، 12 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com مسعود انور نومنتخب و نوزائیدہ نواز حکومت آج بدھ کو اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے بیانات کو دیکھ لیں، اقتصادی سروے رپورٹ کو دیکھ لیں تو آنے والے دنوں کی تصویر کشی کے لئے کسی پنڈت یا زائچہ نویس کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔اندیشوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا بلوچستان کا مسئلہ صرف لاپتا افراد ہیں؟
Editor نے Tuesday، 11 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com بلوچستان کا متفقہ وزیراعلیٰ منتخب ہوتے ہی ڈاکٹر عبدالمالک نے اپنے پہلے خطاب میں بلوچستان سے لاپتا افراد کو بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے اور نہ ہی کسی بھی قوت سے کسی قسم کا سمجھوتا کریں گے۔ انہوں نے بلوچستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کپتان کا سونامی اور میرٹ
Editor نے Sunday، 9 June 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com کپتان کا سونامی وقت کے ساتھ ساتھ اپنا رنگ دکھا رہا ہے۔ صوبہ خیبر پختون خوا میں ایک مخلوط حکومت کے قیام کے ساتھ ہی کپتان کا امتحان شروع ہوچکا ہے۔ کراچی تا خیبر، کپتان کو خاموش عوام نے صرف ایک نعرے پر ووٹ دیے، اور یہ نعرہ تھا انقلاب کا۔ زرداری اور نوازشریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »