محفوظات برائے July 2013 ء
پاکستان اور قانون شکنی
Editor نے Wednesday، 31 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com دنیا میں شائد پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں پر کسی بھی ملزم پر اس کا جرم ثابت کرنے کا کوئی رواج ہی نہیں ہے۔ اگر جرم ثابت ہو بھی جائے تو مجرم کو سزا دینے کا بھی کوئی تصور نہیں ہے۔اس کی وجہ شائد یہ ہے کہ یہ مجرم یا تو اتنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نواز شریف اور ایل این جی اسکینڈل
Editor نے Wednesday، 31 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com نواز شریف حکومت کو ابھی برسراقتدار آئے پورے سو دن بھی نہیں ہوئے ہیں کہ ان کی حکومت کے مالی اسکینڈل آنے شروع ہوگئے ہیں ۔ اس میں سب سے اوپر قطر سے ایل این جی کی درامد ہے۔ اب تک ایل این جی کی ڈیل کے جتنے بھی پہلو بھی سامنے آئے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ممنون حسین : رفیق تارڑ دوئم
Editor نے Saturday، 27 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com پاکستان میں نئے صدر کے انتخاب کا مرحلہ تقریبا مکمل ہوچکا ہے اور اس کی صرف رسمی کارروائی باقی ہے۔ نواز لیگ کی طرف سے ممنون حسین کو آصف زرداری کی جانشینی کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔ چوں کہ نواز لیگ کو صدارتی انتخابات کے کھیل میں الیکٹرول کالج میں عددی برتری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انتخابات کے بعد کاپاکستان
Editor نے Friday، 26 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com جمہوریت میں روایتی طور پر نئی حکومت کی کارکردگی پر سو دن کے بعد بات کی جاتی ہے۔ سو دن تک میڈیا بھی اور حزب اختلاف بھی دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل کرتے ہیں۔ اتنا عرصہ نئی حکومت کو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اس کی پالیسی کے خدو خال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شام میں بلقانائزیشن کے عمل کا آغازحصہ دوم
Editor نے Tuesday، 23 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com شام میں ایک خود مختار کرد ریاست کا قیام عظیم کردستان کے نقشے پر دوسرا نقطہ ہے۔ عراق میں اس وقت آئینی طور پر کردوں کی ایک مکمل خودمختار حکومت پہلے سے ہی قائم ہے جس کو کردش ریجنل گورنمنٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا صدر مسعود بارزانی اور وزیراعظم نوشیرواں بارزانی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شام میں بلقانائزیشن کے عمل کا آغاز
Editor نے Monday، 22 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com بالاخر عالمی سازش کار اپنے سازشی نتائج کو حاصل کرنے میں کامیابی کے مرحلے میں داخل ہوئے چاہتے ہیں۔ شام کی بشار الاسد حکومت نے شمالی شام میں ایک خود مختار کرد حکومت کے قیام پر اپنی آمادگی ظاہر کردی ہے اور اندازہ ہے کہ اس کا باقاعدہ اعلان اس جمعہ تک کردیا جائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شام میں باغیوں کی مخالفت پر اعتراض
Editor نے Wednesday، 17 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com میرے کالم کے جواب میں جو بھی ای میل مجھے موصول ہوتی ہیں اس میں سے اکثر میں صورتحال کو ایک نئے رخ سے پیش کرنے پر مجھے سراہا گیا ہوتا ہے تاہم کئی احباب ایسے بھی ہیں جو مجھ سے شاکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں بشار الاسد کی حمایت کررہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا اب انڈونیشیا اور ملائیشیا کی باری ہے؟
Editor نے Monday، 15 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com برما میں اراکانی مسلمانوں پر ابتلاء ہے کہ ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہی۔ یہ کوئی ایک دو دن کی بات نہیں ہے۔ برسوں سے ان کی منظم نسل کشی کی جارہی ہے مگر دنیا بھر کے مسلمان ہیں کہ ان کے کان پر جوں بھی نہیں رینگ رہی۔ برما کی سرکاری افواج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرسی کی معزولی کیوں؟ ایک پیچیدہ سوال
Editor نے Sunday، 14 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com مصر سے مرسی کی معزولی دیکھنے میں بڑی پیچیدہ سی صورتحال دکھتی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ اگر مرسی کو فوری طور پر قصر صدارت سے دار زنداں منتقل نہ کیا جاتا تو وہ شامی حکومت پر فوج کشی کے احکامات جاری کرنے ہی والے تھے۔ ان معنوں میں یہ بھی کہا گیا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مصر۔ جمہوریت پر شب خون کے حمایتی
Editor نے Saturday، 13 July 2013 کو شائع کیا.

anwar.masood@yahoo.com مرسی کی حکومت کیوں ختم کی گئی، یہ سب سے اہم سوال ہے۔ اس پر گفتگو بعد میں۔ سب سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ مرسی کی حکومت کے خاتمے کی حمایت کون کون کررہا ہے۔ اس سے پس منظر واضح ہوجائے گا اور اس اہم ترین سوال کہ آخر اس وقت مرسی کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »