محفوظات برائے August 2013 ء
It is not the matter of Syria only
Editor نے Friday، 30 August 2013 کو شائع کیا.

یہ صرف شام کا معاملہ نہیں ہے masoodsahab@yahoo.com شام پر حملے کے لئے طبل جنگ بجایا جاچکا ہے۔ یہ حملہ کب ہوتا ہے ، رات میں ہوتا ہے یا دن میں ہوتا ہے۔ اب اس کی اہمیت باقی نہیں رہی ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ شام پر اسی طرح کے حملے کا آغاز ہوا چاہتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شام پر حملہ
Editor نے Tuesday، 27 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com لکھنا تو مجھے مصر میں رنگین انقلاب پر تھا کہ تمرد کے پس پشت کون لوگ موجود تھے اور کس طرح انہوں نے اس تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ مگر شام کی صورتحال میں ہونے والی تبدیلی کی بناء پر آج کا کالم شام کے معاملات پر۔ انشاء اللہ آئندہ کالم مصر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرسی کے خلاف رنگین انقلاب کا آغاز
Editor نے Monday، 26 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com مصر کے منتخب صدر محمد مرسی کے خلاف بغاوت کی تحریک کا باقاعدہ آغاز 22 اپریل 2013 کو فیس بک پر مرسی کے خلاف ایک دستخطی مہم کے لئے پیج بنانے سے ہوا۔ بغاوت کی اس تحریک کو تَمَرْد کا نام دیا گیا۔تَمَرْد عربی کا لفظ ہے جس کے معنی بغاوت کے ہیں۔ تَمَرْد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مصر میں رنگین انقلاب کی شروعات
Editor نے Friday، 23 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com گو کہ مصر میں حسنی مبارک بھی امریکی یا یوں کہئے کہ بین الاقوامی سازش کاروں کی منشاء سے ہی برسراقتدار آیا تھا اورمعزولی تک اس نے ایک مرتبہ بھی اپنے آقاوٴں کی حکم عدولی نہیں کی تھی مگر نئے کھیل میں اب اس کا کردار ختم ہوگیا تھا، اس لئے حسنی مبارک کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شام میں کیمیائی حملہ
Editor نے Thursday، 22 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com لکھنا تو مجھے مصر میں جاری احتجاجی تحریک اور غیر ملکی این جی اوز کے کردار پر تھا مگر شام میں ہونے والے خوفناک سانحہ نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دمشق کے نواحی علاقے میں بدھ کی صبح ایک میزائیل حملہ کیا گیا جس میں کیمیائی مواد بھی موجود تھا۔ اس حملے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اخوان کی احتجاجی علامت رابعہ یا چار انگلیاں
Editor نے Wednesday، 21 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com بات کرنے سے پہلے ایک چھوٹی سی وضاحت ۔ مصر یا اخوان پر گفتگو آج جتنی مشکل ہوگئی ہے ، اتنی پہلے کبھی نہ تھی۔ اس کی واحد وجہ ہماری اسلام کے ساتھ وابستگی ہے۔ دنیا کا کوئی بھی مسلمان اسلام کے لئے اپنی جان دینے کو اعزاز سمجھتا ہے۔ اگر کوئی مسلمان مذہب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رنگین انقلابات حصہ آخر
Editor نے Wednesday، 21 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com رنگین انقلاب کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لئے وینزویلا ایک بہترین مثال ہے۔ یہ 2003 کی بات ہے کہ ان سازش کاروں نے وینز ویلا میں حکومت کی تبدیلی کے لئے رنگین انقلاب لانے کا فیصلہ کیا ۔ اس سے ایک سال قبل یہ ہیوگو شاویز کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رنگین انقلابات حصہ سوم
Editor نے Wednesday، 21 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com شارپ اور گال کے طریقہ کار کے تحت انقلاب لانے کی ترکیب ہر ملک میں ایک ہی رہی ہے۔طلبہ اور نوجوانوں کی تحریک تشکیل دی جائے جس کا لیڈر بالکل ایک نیا چہرہ ہو۔ اس تحریک میں شمولیت کو فیشن کا درجہ دے دیا جائے ۔ شروع سے ہی کوئی ایک لوگو اور ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رنگین انقلابات حصہ دوم
Editor نے Wednesday، 21 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com یہ 1985 کی بات ہے کہ ناٹو کے زیراہتمام ایک سماجی سائنسداں جین شارپ کا ایک مقالہ چھاپا گیا جس کا عنوان تھا یورپ کو ناقابل تسخیر بنانا ۔اس مقالے میں شارپ نے دنیا میں ایک عالمگیر حکومت کے قیام کے لئے موجود حکومتوں کی تبدیلی کی بابت اپنا طریقہ کار پیش کیا تھا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رنگین انقلابات حصہ اول
Editor نے Wednesday، 21 August 2013 کو شائع کیا.

masoodsahab@yahoo.com نوٹ ( اب سے گذشتہ ایک برس قبل اگست میں ہی ، میں نے رنگین انقلابات کے نام سے چار کالموں کی ایک سیریز لکھی تھی جس میں تفصیل سے دنیا بھر میں حکومتوں کی تبدیلی کے لئے لائے گئے رنگین انقلابات اور ان کی پس پشت قوتوں کے بارے میں بات کی گئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »