محفوظات برائے September 2013 ء
Twisted Media Campaign in Pakistan
Editor نے Thursday، 26 September 2013 کو شائع کیا.

آبرو ریزی کی تشہیری مہم masoodsahab@yahoo.com گذشتہ دو ہفتوں سے پاکستانی الیکٹرونک میڈیا پر صرف ایک ہی موضوع چھایا ہوا ہے اور وہ ہے معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات۔ اس میں سرفہرست لاہور کی ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ہے جس پر سارا الیکٹرونک میڈیا نہ صرف مسلسل رپورٹنگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Minorities in Pakistan
Editor نے Wednesday، 25 September 2013 کو شائع کیا.

پاکستان میں اقلیتوں کا تحفظ مسعود انور masoodsahab@yahoo.com جب سے پشاور میں چرچ پر حملہ ہوا ہے ۔ پورے ملک کا میڈیا کورَس میں ایک ہی گانا گارہا ہے اور وہ یہ ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔عیسائیوں کا پشاور کے سانحہ کے خلاف احتجاج، اسلام اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Peshawar Bomb Blast, Who are these terrorists?
Editor نے Monday، 23 September 2013 کو شائع کیا.

بم دھماکے۔ مجرم کون؟ مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com پشاور میں کوہاٹی دروازے پر قائم قدیم گرجا گھر میں ہونے والا دھماکا اپنی نوعیت کا نہ تو پہلا دھماکا ہے اور نہ آخری۔ پاکستانی قوم ان دھماکوں کی عادی ہوچکی ہے۔ چاہے کراچی و کوئٹہ ہوں یا پھر پشاور وقبائلی علاقے، یہاں پر دھماکے اور ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Chemical Attack on Syria
Editor نے Saturday، 21 September 2013 کو شائع کیا.

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال masoodsahab@yahoo.com شام میں چوہے اور بلّی کا بالکل وہی کھیل جاری ہے جو عراق پر حملے سے پہلے کھیلا جاتا رہا۔ امریکا، برطانیہ اور اس کے حواری ممالک الزام لگاتے رہے کہ عراق میں وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود ہیں جس سے پوری انسانیت کو خطرات لاحق ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Pakistan and Martial Law
Editor نے Friday، 6 September 2013 کو شائع کیا.

پاکستان اور مارشل لاء masoodsahab@yahoo.com مسعود انور گھڑی کی ٹک ٹک جاری ہے۔ کاوٴنٹ ڈاوٴن شروع ہوچکا ہے۔ شام پر حملہ کرنا طے کیا جاچکا ہے۔ بس اب امریکی کانگریس کی رسمی منظوری کا انتظار ہے۔ کانگریس کا اجلاس 9 ستمبر کو ہوگا۔ جس کے بعد بشار الاسد کی کہانی بھی قصہ پارینہ بن چکی […]

مکمل تحریر پڑھیے »