محفوظات برائے March 2014 ء
Four Blood Moons and Conspirators
Editor نے Saturday، 29 March 2014 کو شائع کیا.

سرخ چاند گرہن اور عالمی سازش کار مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com اس وقت یہودی دنیا ایک جوش و جذبے کے عالم میں ہے جبکہ غیر یہودی دنیا شدید ترین تشویش کا شکار ہے۔یہودی دنیا کے جوش و جذبے کی وجہ 2014 اور 2015 میں چار سرخ چاند گرہن Blood moons ہیں۔ یہودی بلکہ صہیونی شدید […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Missing MH 370
Editor نے Friday، 28 March 2014 کو شائع کیا.

MH 370  کی گمشدگی مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com گو کہ ملائیشیا کی حکومت نے سرکاری طور پر تسلیم کرلیا ہے کہ ملائیشیا ایئر لائن کا گمشدہ طیارہ بحر ہند میں گر کر تباہ ہوا اور اس کے ملبہ کا سراغ لگالیا گیا ہے تاہم ابھی تک نہ تو اس طیارہ کی پراسرار گمشدگی پر سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


War Race 4
Editor نے Thursday، 27 March 2014 کو شائع کیا.

ہتھیاروں کی اسمگلنگ حصہ دوم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com باغیوں اور مجرموں کو ہتھیاروں کی وسیع اور فراخدلانہ فراہمی ہمیشہ سے ایک سوالیہ نشان رہا ہے۔ اس سوال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی خفت سے بچنے کے لئے یہ ہتھیار ساز یہ پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ درہ آدم خیل اور گھانا جیسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
War Race 3
Editor نے Wednesday، 26 March 2014 کو شائع کیا.

ہتھیاروں کی اسمگلنگ مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com ہتھیاروں کے سوداگروں کی تجارت تو چل ہی جنگوں پر رہی ہے۔ اگر آج جنگیں ختم ہوجائیں یا اقوام کے درمیان تنازعات کا خاتمہ ہوجائے تو یہ تمام سوداگر اور ان کی اسلحہ ساز فیکٹریاں اپنی موت آپ مرجائیں۔ ان کے کھیل کا دارومدار ہی ان کے ایجنٹوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
War Race 2
Editor نے Tuesday، 25 March 2014 کو شائع کیا.

ہتھیاروں کی فروخت مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com ہتھیاروں کی فروخت کے ریکارڈ تو سب نے ہی دیکھ لئے کہ اس میں بھارت، جنوبی کوریا، چین اور پاکستان نے میدان مارلیا ہے۔ ان میں سے چین کو نکال دیا جائے کہ ایک استثنیٰ ہے تو بھارت، پاکستان اور جنوبی کوریا کی معیشت و یہاں کے عوام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
War Race
Editor نے Monday، 24 March 2014 کو شائع کیا.

ہتھیاروں کی خریداری کی دوڑ مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com دنیا کی آبادی میں اضافہ نہ روکا گیا تو پچاس برس میں دنیا قحط کا شکار ہوجائے گی۔ گلوبل وارمنگ سے دنیا میں میٹھے پانی کے ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اگر ان کے لئے ابھی سے منصوبہ بندی نہ کی گئی تو آئندہ پچیس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
What happened in Ukraine
Editor نے Wednesday، 19 March 2014 کو شائع کیا.

یوکرین میں کیا ہوا؟ مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com آج کل یوکرین عالمی منظر پر چھایا ہوا ہے۔ یوکرین پر امریکا و روس کی جانب ایک دوسرے پر ہلا شیری کی وجہ سے دیگر سارے معاملات پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ شام میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال، سعودی عرب کے اندرونی و بیرونی معاملات، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Mysterious Disappearance of MH370
Editor نے Monday، 17 March 2014 کو شائع کیا.

ملایئشیا کے طیارے کی پراسرار گمشدگی مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com ملائیشیا ایئرلائن کی فلائٹ MH-370 کی گمشدگی سات روز گزرنے کے بعد بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ اگر اس جہاز کا ملبہ اب تک مل چکا ہوتا تو اس میں کچھ گڑ بڑ ہونے کے باوجود بھی شائد اس پر اتنی بحث نہ ہورہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Absolutely Free $1.5 billion
Editor نے Sunday، 16 March 2014 کو شائع کیا.

مفت کے ڈیڑھ ارب ڈالر مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com جب بھی میں خبر پڑھتا ہوں یا دیکھتا ہوں کہ اسحٰق ڈار خم ٹھونک کر اور مسکرا مسکرا کر دعویٰ کررہے ہیں سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب امارات کی جانب سے فراہم کی جانے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ایسے ہی مفت میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Who Controls Dollars game
Editor نے Saturday، 15 March 2014 کو شائع کیا.

ڈالر کا اتار چڑھاوٴ مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com آج کل ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کی خبروں نے پورے پاکستان کو ایک بخار میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ یہ بخار کچھ ایسا ہی ہے جیسا کہ کرکٹ کے کسی ٹورنامنٹ کے زمانے میں پیدا کردیا جاتا ہے۔ یا ثانیہ و […]

مکمل تحریر پڑھیے »