محفوظات برائے April 2015 ء
Labour day – Real Story
Editor نے Thursday، 30 April 2015 کو شائع کیا.

مزدوروں کا عالمی دن ۔ اصل حقیقت مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com یہ شگاگو میں یکم مئی 1886 کا ایک خوشگوار دن ہے۔برف پگھل چکی ہے اور ہر سو بہار کی خوبصورتی چھائی ہوئی ہے۔ یہ کوئی عام دن نہیں ہے۔ قدیم دور سے ہی اس دن کو یوم بہار کے طور پر منایا جاتا ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil Unrest in Saudi Arabia 8
Editor نے Tuesday، 28 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ ہشتم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com دیکھنے میں تو یو ایس ایڈ ایک معصوم سا ادارہ ہے جس کاکام ترقی پذیر ممالک میں عوام کی مدد کرنا ہے۔پاکستان میں بھی یو ایس ایڈ کے اشتہارات کچھ اسی طرح کے ہوتے ہیں کہ امریکی عوام کی طرف سے پاکستانی عوام کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil Unrest in Saudi Arabia 7
Editor نے Monday، 27 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ ہفتم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com ایک عربی کہاوت ہے کہ کلہاڑی تنہا لکڑی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی مگر جب اس کے ساتھ لکڑی کا دستہ لگ جاتا ہے تو یہ پورے کا پورا جنگل صاف کردیتی ہے۔سعودی عرب میں بھی صورتحال بالکل ایسی ہی ہے۔ شیعہ ، اسمٰعیلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil Unrest in Saudi Arabia
Editor نے Saturday، 25 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ ششم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com سعودی عرب میں تیسرا گروپ جو شاہی خاندان کو چیلینج کرتا ہے اور مملکت سعودیہ میں بے چینی کی لہر پیدا کرسکتا ہے وہ القاعدہ ہے۔ القاعدہ کو یوں تو سعودی عرب کا ہی بے بی ان معنوں میں قرار دیا جاسکتا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil Unrest in Saudi Arabia 5
Editor نے Friday، 24 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ پنجم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com شیعہ مسلک کے بعد جس گروپ نے سعودی عرب میں شاہی خاندان کے خلاف مزاحمت کی ہے وہ اسمٰعیلی ہیں۔ سعودی عرب میں اسمٰعیلیوں کی اکثریت یمن کی سرحد کے ساتھ واقع جنوب مغربی صوبے نجران میں بستی ہے تاہم جیزان اور عسیر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil unrest in Saudi Arabia 4
Editor نے Thursday، 23 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ چہارم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com  الشرقیہ صوبے میں شیعہ کمیونٹی نے تین مختلف مکتبہ فکر کے ساتھ بہار عرب کی تحریک میں حصہ لیا۔ یہ تین مکتبہ فکر تھے روایتی،، اصلاحی اور بنیاد پرست۔انتہائی قدامت پسند اور روایتی رہنما حکومت مخالف تحریک کے خلاف ہیں اور ریاض کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil Unrest in Saudi Arabia 3
Editor نے Wednesday، 22 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ سوم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com 1987  میں حج کے موقع پر احتجاج کرنے والے ایرانی حجاج پر فائرنگ کے بعد تہران نے سعودی حکمرانوں کے خلاف جارحانہ مہم شروع کردی جس کا مقصد سعودی عرب میں بے چینی کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر ریڈیو تہران کی عربی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil Unrest in Saudi Arabia 2
Editor نے Tuesday، 21 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ دوم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اقتدار کو کئی جہتی خطرات کا سامنا ہے۔ اس میں شیعہ مسلک کے لوگ بھی شامل ہیں، سنی مسلک کے لوگ بھی ، اسماعیلی بھی اور خود شاہی خاندان کے افراد بھی ان خطرات میں شامل ہیں۔ ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Civil unrest in Saudi Arabia 1
Editor نے Monday، 20 April 2015 کو شائع کیا.

سعودی عرب میں اندرونی مزاحمت حصہ اول مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ یمن کے محاذ پر سعودی عرب کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ یمنی دارالحکومت صنعا سے حوثی پسپا ہوگئے ہیں اور اس علاقے میں سعودی حکومت نے امدادی آپریشن شروع کردیا ہے۔سعودی عرب نے یمن میں فضائی آپریشن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


We are not ashamed
Editor نے Monday، 13 April 2015 کو شائع کیا.

ہم شرمندہ نہیں ہیں مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com عبدالقادر ملا کی شہادت کے بعد جنوری 2014 میں ایک کالم ’عبدالقادر مُلّا ہم شرمندہ نہیں ہیں‘ کے عنوان سے لکھا تھا۔ محمد قمرالزماں کی شہادت کے بعد پاکستان میں ہونے والے واویلے، غائبانہ نماز جنازہ کے پروگراموں اور وزیر داخلہ چودھری نثار کے بیان کو دیکھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »