محفوظات برائے June 2015 ء
Real Story of K Electric 7
Editor نے Tuesday، 30 June 2015 کو شائع کیا.

 کے الیکٹرک کی کہانی حصہ ہفتم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com اکاونٹس کی زبان میں ایک اصطلاح بہت زور شور سے استعمال ہوتی ہے جسے عام آدمی نہیں جانتا ۔ یہ اصطلاح ہے Special Purpose Vehicle اسے عرف عام میں SPV کہا جاتا ہے۔ جب بھی کوئی نیا پروجیکٹ شروع کیا جاتا ہے تو ایک نئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Real Story of K Electric 6
Editor نے Monday، 29 June 2015 کو شائع کیا.

کے الیکٹرک کی کہانی حصہ ششم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com ایک عالمگیر شیطانی حکومت کے قیام کے سازش کاروں نے ہمیشہ سے یہ کوشش کی کہ وہ پس پردہ رہیں اور دنیا میں کم سے کم ترین افراد ہی ان کے کردار سے آگاہ رہ سکیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے جوائنٹ اسٹاک کمپنیز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Real Story of K Electric 5
Editor نے Sunday، 28 June 2015 کو شائع کیا.

کے الیکٹرک کی کہانی حصہ پنجم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com جس وقت کے ای ایس سی کی نجکاری کی گئی اس وقت اس کے 9 ارب 70 کروڑ حصص نجکاری کے لیے پیش کیے گئے تھے جو 1.65 روپے کے حساب سے سولہ ارب روپے میں فروخت ہوئے اور اس میں سے بینکوں کا کمیشن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Real Story of K Electric 4
Editor نے Saturday، 27 June 2015 کو شائع کیا.

K  الیکٹرک کی کہانی حصہ چہارم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com K  الیکٹرک کے اسکینڈل کا آغاز اس کی نجکاری کے اعلان کے ساتھ ہی ہوگیا تھا۔ جیسے ہی 2005 میں مشرف نے کے ای ایس سی کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، اسی وقت کے ای ایس سی کے حصص کی قیمتیں کراچی اسٹاک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Real Story of K Electric 3
Editor نے Friday، 26 June 2015 کو شائع کیا.

K  الیکٹرک کی کہانی حصہ سوم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com K  الیکٹرک کیا کرتی ہے اور کس طرح لوٹ مار کرتی ہے۔ یہ بات دیکھنے میں جتنی آسان ہے اگر اس کی کھوج کو نکلیں تو یہ اتنی ہی پیچیدہ اور پیچدار بھی ہے۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جس کے تمام سرے شاید ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Real Story of K Electric 2
Editor نے Thursday، 25 June 2015 کو شائع کیا.

K  الیکٹرک کی کہانی حصہ دوم مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com K  الیکٹرک کیا کرتی ہے اور کس طرح لوٹ مار کرتی ہے اس بارے میں جاننے کے لیے کسی بہت بڑی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے۔ اس بارے میں کمپنی کے سالانہ حسابات ہی بہت کچھ بتانے کے لیے کافی ہیں۔ گزشتہ سالانہ رپورٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Real Story of K Electric 1
Editor نے Wednesday، 24 June 2015 کو شائع کیا.

 K الیکٹرک کی کہانی حصہ اول مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com  K الیکٹرک پاکستان میں لوٹ مارکی ایسی کہانی کا عنوان ہے جس کی اس سے قبل کوئی مثال نہیں ملتی۔ نام نہاد نجکاری سے قبل اس کا نام کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن تھا اور عرف عام میں یہ کے ای ایس سی کہلاتی تھی۔ نجکاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Karachi Heat Killings
Editor نے Wednesday، 24 June 2015 کو شائع کیا.

کراچی : گرمی، کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ مسعود انور http://www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی میں گرمی نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔ ہفتہ کو کراچی میں درجہ حرات نے اپنا دس سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا اور پارہ 44 درجہ سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا۔ منگل کو گو کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Rangers’ report and Karachi
Editor نے Friday، 12 June 2015 کو شائع کیا.

رینجرز کی تحقیقاتی رپورٹ مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com رینجرز سندھ نے کراچی میں ہونے والی لوٹ مار پر ایک باضابطہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف کراچی میں سالانہ 230 ارب روپے سے زائد رقم غیر قانونی ہتھکنڈوں سے وصول کی جاتی ہے۔ یہ رقم مختلف جرائم پیشہ گروہوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Privilege Class and Tax
Editor نے Friday، 12 June 2015 کو شائع کیا.

طبقہ اشرافیہ اور ٹیکس مسعود انور  نواز شریف حکومت کا ہر بجٹ کے موقع پر کہنا ہوتا ہے کہ اب مشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے۔مگر یہ مشکل فیصلے کیا ہیں اور نئی حکومت کی ترجیحات کیا ہیں۔ اس کو سب نواز شریف کے پہلے ادوار میں بھی دیکھتے رہے اور اس مرتبہ بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »