نائن الیون اورپاکستان مسعود انور www.masoodanwar.com masoodsahab@yahoo.com امریکامیں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کو آج پورے 14 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ یہ سانحہ ایسا نہیں ہے کہ وقت کے ساتھ اسے بھلا دیا جائے۔ اس سانحے کی اثرات جاپان پر ایٹمی حملے سے زیادہ ہیں۔ ہیرو شیما اور ناگاساکی کے عوام تو شاید سو برس […]

مکمل تحریر پڑھیے »