ایران میں ایک اور رنگین انقلاب کی تیاری؟ حصہ دوم و آخر مسعود انور hellomasood@gmail.com www.masoodanwar.com سوال تھا کہ کیا ایران میں احتجاج کا نیا سلسلہ ایک نئے رنگین انقلاب کی شروعات ہیں یا پھر یہ معمول کے مظاہرے اور عوامی احتجاج ہیں ۔ 2009 میں سبز انقلاب کے نام سے شروع کی جانے والی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایران میں ایک اور رنگین انقلاب کی تیاری؟
Editor نے Tuesday، 9 January 2018 کو شائع کیا.

ایران میں ایک اور رنگین انقلاب کی تیاری؟ مسعود انور hellomasood@gmail.com www.masoodanwar.com جس وقت دنیا کرسمس اور نئے سال کی چھٹیاں منا رہی تھی اس وقت ایران میں حکومت کے خلاف مظاہرے شدت پکڑ رہے تھے ۔ مظاہرین ایران کی سڑکوں پر بے روزگاری کی بڑھتی شرح، کم اجرتوں اور مہنگائی کے خلاف نعرہ زن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Real significance of Gwadar port
Editor نے Friday، 15 January 2016 کو شائع کیا.

Real significance of Gwadar port  masoodsahab@yahoo.com www.masoodanwar.com By Masood Anwar KARACHI: Yesterdays’ small fishing village of Gwadar, located on the southwestern coast of Pakistan, is now all set to become a hub of shipping and commercial and industrial activities. But more than a shipping hub for transshipment in the region, it has emerged as the […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بلوچستا ن کا مسئلہ حصہ چہارم
Editor نے Thursday، 4 October 2012 کو شائع کیا.

مسعود انور masoodanwar.wordpress.com بی ایل اے کے ان جنگجووں کی بھرتی اور ان کو بھاری تنخواہوں کی ادائیگی کا کوئی دستاویزی ثبوت تو موجود نہیں ہے مگر اس کو دالبندین، نوشکی، کوہلو، سبی، خضدار اور ڈیرہ بگٹی میں گذشتہ دس برسوں کے دوران تعمیر ہونے والے پختہ اور خوبصورت مکانات کی صورت میں جانچا جاسکتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ آخر
Editor نے Monday، 24 September 2012 کو شائع کیا.

یہ تو ہم جان ہی چکے کہ ماہرین کے مطابق جس مقام پر یہ ایٹمی بمباری کی گئی ہے اس کے ایک ہزار میل کے دائرہ میں موجود تمام تر حیات خطرے سے دوچار ہے۔ انسان اور جانور بھی۔ پودے و سبزہ بھی اور ان کو کھانے والے انسان اور جانور دہرے خطرے سے دوچار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ پنجم
Editor نے Sunday، 23 September 2012 کو شائع کیا.

اب ہم سب کچھ بہت اچھی طرح جان چکے ہیں کہ افغانستان و عراق پر کس طرح ایٹمی بمباری کی گئی۔ 1991 میں تقریبا 340 ٹن ایٹمی ہتھیار خلیج میں برسائے گئے۔1998 میں یوگوسلاویہ پر برسائے جانے والے ایک ایک میزائیل وارہیڈ نیوکلیائی تھا۔ 2001 میں افغانستان پر ہونے والی بمباری میں ایک ہزار ٹن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ چہارم
Editor نے Saturday، 22 September 2012 کو شائع کیا.

یورینیم آکسائیڈ پر مشتمل یہ تابکار مادہ انسانی جسم کے ساتھ کس طرح تباہ کاری پھیلاتا ہے۔ انسان کے جینز اور ڈی این اے کو کس طرح تبدیل کرکے رکھ دیتا ہے۔ الفا ، بیٹا، گاما اور نانو ذرات کس طرح ایک ہنستے کھیلتے اور صحت مند انسان کو دیکھتے ہی دیکھتے شدید تکلیف دہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ سوم
Editor نے Friday، 21 September 2012 کو شائع کیا.

بغداد ڈائریز سے شہرت پانے والی مشہور زمانہ عراقی آرٹسٹ نوحا الرادی کا انتقال ستمبر 2004 میں ہوا تھا۔ اس کے انتقال کی وجہ خون کا سرطان تھا۔ اپنے انتقال سے پہلے اس نے اپنی ایک ڈائری میں لکھا تھا کہ ’ایسا لگتا ہے کہ ہر شخص کینسر سے مرجائے گا۔ ہر روز کسی دوست […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ دوم
Editor نے Thursday، 20 September 2012 کو شائع کیا.

We Are At War! Information Is Our Only Weapon جب بھیdepleted uranium کا حامل کوئی بھی میزائل یا گولی اپنے ہدف سے ٹکراتی ہے تو ٹکرانے کے مقام کا درجہ حرارت تقریبا چالیس ہزار ڈگری سنٹی گریڈ کے قریب ہوتا ہے ۔ اس خوفناک درجہ حرارت کے نتیجے میں اس کا ستر فیصد کے قریب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افغانستان و پاکستان میں نیوکلیائی بمباری حصہ اول
Editor نے Wednesday، 19 September 2012 کو شائع کیا.

We Are At War! Information Is Our Only Weapon ایران پر حملے اور اس کی ناکہ بندی کے لئے جو چارج شیٹ تیار کی گئی ہے اس میں سر فہرست اس کی ایٹمی توانائی کے حصول کی کوششیں شامل ہیں۔ عالمی سازش کار اور ان کا کارپوریٹ میڈیا پوری دنیا میں ایک طوفان برپا کئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »